Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
عکس ریسرچ ریسورس اینڈ پبلیکیشن سینٹر اسلام آباد کے وفد کابلوچستان یونیورسٹی کا دورہ
وقت اشاعت: Monday, 12 November, 2012, 12:46 GMT 17:46 PST

کوئٹہ (این این آئی)عکس ریسرچ ریسورس اینڈ پبلیکیشن سینٹر اسلام آباد کے ایک وفد نے بلوچستان یونیورسٹی کا دورہ کیا انہوں نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی سے ملاقات کی اس موقع پر جامعہ بلوچستان کے شعبہ ابلاغیات کے اساتذہ بھی موجود تھے ۔ اس دوران میڈیا میں خواتین کی تعداد کردار اور اس شعبے سے وابسطہ مختلف درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی۔وفد نے وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا بعدازاں وفد نے شعبہ ابلاغیات کے اساتذہ اور طلباوطالبات سے بھی ایک نشست کی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com