Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
آغاز حقوق بلوچستان پیکیج کے نکات پر ابھی تک عمل نہیں ہوا، محمد اسماعیل کانسی
وقت اشاعت: Monday, 12 November, 2012, 12:42 GMT 17:42 PST

کوئٹہ (این این آئی)حقوق ٹیچر ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان محمد اسماعیل کانسی نے کہا ہے کہ آغاز حقوق بلوچستان پیکیج کے 66اہم نکات میں ایک نقطہ بلوچستان کے بیروزگار نوجوانوں کو فیڈرل کی طرف سے ان کا حق دینا تھا اس سلسلے میں کمیٹی بنائی گئی تھی مگر ابھی تک اس پر عمل نہیں ہو لہذا ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر ڈیٹ آف جوائیننگ سے ریگولر کرکے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے اور 2011-12کے بجٹ میں شامل کردہ تمام الائونس بقایا جات سمیت جاری کیے جائیں انہوںنے یہ بات پیر کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com