Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان اسمبلی کا کل بلایا جانیوالااجلاس منسوخ
وقت اشاعت: Monday, 12 November, 2012, 12:40 GMT 17:40 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے قائمقام گورنر اسپیکر محمد اسلم بھوتانی نے گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی کی جانب سے 13نومبر کو بلایا جانے والا اسمبلی کا اجلاس فوری طور پر منسوخ کردیا ہے جس سے ایک نیا آئینی بحران پیدا ہوگیا ہے وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کی خبر نشر ہونے کے بعد وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں فوری طور پر صوبائی کابینہ میں شامل اپنے قائدین کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com