Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
عالمی ادارہ صحت نے تین ہزار پولیو ٹیموں کی ادائیگی روکدی
وقت اشاعت: Monday, 12 November, 2012, 12:02 GMT 17:02 PST

کوئٹہ( این این آئی)کوئٹہ میں پولیو ٹیموں کے قومی شناختی کارڈ کے بغیر کام کرنے کے انکشاف پر عالمی ادارہ صحت نے تین ہزار پولیو ٹیموں کی ادائیگی روک دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ادارہ صحت نے معاوضے کی ادائیگی کے لیے گزشتہ پولیو مہم میں شریک کوئٹہ کی پولیو ٹیموں کے شناختی کارڈ طلب کر لیے ہیں۔،عالمی ادارہ صحت کے پولیو حکام نے واضح کیا ہے کہ پولیو ٹیموں کو شناختی کارڈ کے بغیر کسی صورت ادائیگی نہیں کی جائے گی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com