Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان میں ڈاکٹروں کا احتجاج 27ویں روز میں داخل
وقت اشاعت: Monday, 12 November, 2012, 10:46 GMT 15:46 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں ڈاکٹروں کا احتجاج 27ویں روز میں داخل ہو گیا سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔سریاب روڈ سے 16اکتوبر کو اغوا ہونے والے ماہر چشم ڈاکٹر سعید احمد ابھی تک بازیاب نہیں کرائے جا سکے ۔اغوا کاروں نے مغوی کی رہائی کے لیے تین کڑور روپے مانگے ہیں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com