Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اکبر بگٹی کیس کی سماعت 16نومبر تک ملتوی
وقت اشاعت: Monday, 12 November, 2012, 10:42 GMT 15:42 PST

کوئٹہ (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نواب اکبر خا ن بگٹی کے کیس کی سماعت 16نومبر تک ملتوی کردی تفصیلات کے مطابق پیر کے روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے سربراہ اسماعیل بلوچ کی عدالت میں بلوچستان کے سابق گورنر سابق وزیر اعلی نواب اکبر خان بگٹی کی شہادت کے بعد کیس کی سماعت ہوئی سابقہ وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما آفتاب شیر پائو کے وکیل نے عدالت میں درخواست دائر کی کہ نواب اکبر خان بگٹی کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت سے سیشن کورٹ میں تبدیل کیا جائے جس کے بعد معزز عدالت نے کیس کی سماعت 16نومبر تک ملتوی کردی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com