Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ڈیرہ بگٹی میں گول مسجد چوک کے قریب دھماکہ
وقت اشاعت: Friday, 9 November, 2012, 09:45 GMT 14:45 PST

ڈیرہ بگٹی( این این آئی) ضلع ڈیرہ بگٹی میں گول مسجد چوک کے قریب دھماکہ مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی میر احمدان بگٹی سمیت پندرہ افراد زخمی دو کی حالت نازک سیکورٹی فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ضلع ڈیرہ بگٹی میں گول مسجد کے قریب اس وقت زور دار بم دھماکہ ہوا جب رکن قومی اسمبلی میر احمدان بگٹی جمعہ کی نماز پڑھ کر گھر جا رہے تھے کہ دھماکہ ہوا جس سے احمدان بگٹی سمیت پندرہ افراد زخمی ہو گئے جن میں دو کی حالت نازک ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کر دی زخمیوںکو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com