Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف 14نومبر کو دو روزہ دور ے پر کوئٹہ پہنچیں گے
وقت اشاعت: Thursday, 8 November, 2012, 12:43 GMT 17:43 PST

کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف 14نومبر کو دو روزہ دور ے پر اسلام آباد سے بذریعہ طیارہ کوئٹہ پہنچیں گے وزیر اعظم 14نومبر کو کوئٹہ میں گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی اور صوبائی کابینہ کے وزراء اور ارکان اسمبلی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز ایم این ایز سمیت دیگر وفود سے ملاقاتیں کرینگے وزیر اعظم 15نومبر کو کینٹ میں بلوچ رجمنٹ کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرینگے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com