Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
خضدار، فائرنگ اور آتشزدگی کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج
وقت اشاعت: Saturday, 3 November, 2012, 11:51 GMT 16:51 PST

خضدار(این این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں مسافر ویگن کو پیش آنے والے حادثہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف سٹی تھانہ میں درج کر لیا گیاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔پولیس کے مطابق خضدار میں فائرنگ اور آتشزدگی کا مقدمہ ایس ایچ او عبدالقادر کی مد عیت میں قتل،اقدام قتل،انسداد دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com