Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ، ایف سی کو دیئے گئے پولیس کے اختیارات کی مدت توسیع
وقت اشاعت: Saturday, 3 November, 2012, 11:49 GMT 16:49 PST

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں ایف سی کو 2 ماہ کیلئے دیے گئے پولیس کے اختیارات کی میعاد پوری ہونے پر اس میں توسیع کر دی گئی ہے۔۔ صوبائی حکومت نے ایف سی کے اختیارات میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com