Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
خضدار میں پٹرول پمپ پر آتشزدگی، 12 افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Friday, 2 November, 2012, 10:47 GMT 15:47 PST

خضدار (این این آئی)خضدارمیں پٹرول پمپ آتشزدگی کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق آگ لگنے کا واقع پیڑول پمپ پر فائرنگ کے باعث پیش آیا۔
آگ نیپیڑول پمپ پرکھڑی ایک مسافر ویگن کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاجس کے نتیجے میں بارہ افراد جل کر ہلاک ہو گئے۔ڈی پی او کے مطابق ویگن سے مسافروں کونکالنے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جاری ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com