Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مولانا فضل الرحمان7 نومبر کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
وقت اشاعت: Friday, 2 November, 2012, 10:46 GMT 15:46 PST

کوئٹہ( این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمان سات نومبر کو تین روزہ دورے پر بذریعہ طیارہ کوئٹہ پہنچیں گے وہ کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے سابقہ رکن قومی اسمبلی مولانا نور محمدسابقہ صوبائی وزیر عبدالخالق بشردوست اور مولانا علی آغاکی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کرینگے علاوہ ازیں آٹھ نومبر کو قلعہ سیف اللہ میں شیخ الہند کانفرنس اور نو نومبر کو لورالائی میں اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کرینگے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com