Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بولان ، دو قبائل میں خونریز تصادم چار افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Thursday, 1 November, 2012, 12:17 GMT 17:17 PST

سبی (این این آئی)ضلع بولان کے علاقے قاضی واگہ میں دو قبائل میں خونریز تصادم چار افراد جاں بحق متعدد افراد زخمی ہوگئے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ذرائع کے مطابق بھاگ کے علاقے قاضی واگہ میں مغیری اور کورانی قبائل مورچہ بند ہو کر ایک دوسرے پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کررہے ہیں فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے ہیں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے علاقے میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے علاقے میں بھاری تعداد میں فورسز کو طلب کرلیا گیا ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com