Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بولان ، پک اپ اور کنٹینر میں تصادم تین افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Thursday, 1 November, 2012, 12:15 GMT 17:15 PST

سبی (این این آئی)ضلع بولان کے علاقے بالاناڑی شیرا فقیر کے مقام پر پک اپ اور کنٹینر میں تصادم تین افراد جاں بحق ایک زخمی ذرائع کے مطابق سبی جیکب آباد قومی شاہراہ پر تیز رفتار پک اپ میں خوف ناک تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہلاک و زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا مزید کارروائی لیویز بولان کررہی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com