Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جے یو آئی کسی صورت نیٹو سپلائی بحال نہیں کرنے دیگی'حافظ حسین احمد
وقت اشاعت: Monday, 9 April, 2012, 13:13 GMT 18:13 PST

خاران ...  جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جے یو آئی کسی صورت پاکستان میں نیٹو سپلائی بحال کرنے نہیں دیگی پاکستان کے قومی اسمبلی میں 342ارکان میں سے صرف جمعیت کے آٹھ ارکان نیٹو سپلائی کی بحالی میں رکاوٹ ہیں صدر زرداری فوج اور پارلیمنٹ نیٹو سپلائی کو بحالی کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے لیکن جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں نیٹو سپلائی کی بحالی کو طاقت سے روکیںگے ان خیالات کا اظہار انہوںنے خاران شہر میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوںنے کہا کہ جب پاکستان نے شمسی ائیر پورٹ امریکہ کے حوالے کردیا تو اس سرزمین کیلئے جمعیت نے آواز بلند کی جے یو آئی کی پہلی ترجیح قرآن کا نظام اور عظمت قرآن رہا ہے جلسے کے آخر میں 19حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی اور ان میں اسناد تقسیم کی گئی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com