Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
گورنربلوچستان کا عملی سیاست سے ریٹائرڈ ہونے کا فیصلہ
وقت اشاعت: Friday, 19 October, 2012, 10:39 GMT 15:39 PST

کوئٹہ (این این آئی)گورنر بلوچستان نواب ذوالفقا ر مگسی نے کہا ہے کہ انہوںنے فیصلہ کیا ہے کہ وہ عملی سیاست سے ریٹائر ہورہے ہیں اب نئے لوگوں کو حصہ لینا چاہیے کیونکہ اب نئی قیادت کی ضرورت ہے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے صوبائی حکومت کے بارے میں جو نااہلی کا عبوری آرڈر جاری کیا ہے میں نے حکومت بلوچستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بارے میں سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کریں ـ

 
 
Click here to visit SuperWebz.com