Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ سے ملک کے دیگر علاقوں کیلئے ٹرین سروس 38روز بعد بحال
وقت اشاعت: Thursday, 18 October, 2012, 11:05 GMT 16:05 PST

کوئٹہ ( این این آئی )کوئٹہ سے ملک کے دیگر علاقوں کے لئے ٹرین سروس 38روز بعد بحال ہوگئی'گزشتہ روز جعفر ایکسپریس اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوئی۔حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث جعفر آباد میں ریلوے ٹریک کا بیس کلو میٹر کاحصہ متاثر ہواتھا جس کے باعث ٹرین سروس معطل ہوگئی تھی،ٹریک کی بحالی کا کام مکمل کئے جانے کے بعد 38روز بعد ٹرین سروس بحال ہوگئی ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com