Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ڈاکٹرز کے اغواء اور قتل کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہڑتال
وقت اشاعت: Thursday, 18 October, 2012, 10:57 GMT 15:57 PST

 کوئٹہ (این این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹرز کے اغواء کے خلاف خلاف جمعرات کو بھی ہڑتال کی گئی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔ صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور جنرل آپریشن تھیٹرز بندرہے تاہم ایمرجنسی میں ڈاکٹرز اپنے فرائض سر انجام دیتے رہے۔ پی ایم اے نے مغوی کی بازیابی اور ڈاکٹرز کی سیکورٹی کے لیے صوبائی حکومت کو دس دن کی مہلت دی ہے جس کے بعد ایمرجنسی سروسز بھی معطل کر دی جائیں گی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com