Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ میںفائرنگ،4افراد جاں بحق رحمن ملک نے رپورٹ طلب کرلی
وقت اشاعت: Tuesday, 16 October, 2012, 14:13 GMT 19:13 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں سرکی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے وزیر داخلہ رحمن ملک نے آئی جی پولیس بلوچستان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ جاں بحق ہونیوالے چاروں افراد کا تعلق ہزارہ ٹائون اور مری آباد سے ہے ۔چاروں افراد کی میتیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دی گئیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com