Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیم کا ایک اہلکار جاں بحق
وقت اشاعت: Tuesday, 16 October, 2012, 13:52 GMT 18:52 PST

کوئٹہ (این این آئی)مشرقی بائی پاس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیو ٹیم کا ایک اہلکار جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق منگل کے روز مشرقی بائی پاس کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گھروں میں پولیو کے قطرے پلانے والے ایک ٹیم پر فائرنگ کردی جس سے پولیو ٹیم میں شامل ایک شخص جاں بحق ہوگیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی موقع پر پہنچ گئی پولیس نے لاش قبضے میں لے کر بی ایم سی ہسپتال پہنچادی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com