Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کی احتجاجی ریلی
وقت اشاعت: Tuesday, 16 October, 2012, 13:50 GMT 18:50 PST

کوئٹہ (این این آئی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے ٹائم اسکیل اور دیگر مطالبات پر عملدرآمد کیلئے جاری احتجاجی تحریک کے سلسلے میں منگل کے روز میٹروپولیٹن سے احتجاجی ریلی مرکزی نائب صدر یوسف کاکڑ کی قیادت میں نکالی گئی احتجاجی ریلی مختلف شاہرائوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کی شکل اختیار کی احتجاجی ریلی میں شریک ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں زبردست نعرہ بازی کی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com