Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان حکومت ہزارہ برادری کو تحفظ دینے ناکام ہوگئی ہے، آغا دائود
وقت اشاعت: Tuesday, 16 October, 2012, 13:50 GMT 18:50 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر آغا دائود نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ہزارہ برادری کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں گورنر بلوچستان اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے فوری طور پر صوبائی حکومت کو برطرف کرکے نیاقائد کے انتخاب کیلئے اجلاس بلائیں۔ ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے۔ انہوںنے یہ بات منگل کے روز سرکی روڈ پرواقع کباڑی مارکیٹ کے اندر نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے چار اہل تشیع کی ہلاکت کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com