Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ،دکان میں گھس کر فائرنگ ،چار افراد ہلاک
وقت اشاعت: Tuesday, 16 October, 2012, 13:45 GMT 18:45 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے سرکی روڈ پر دکان میں گھس کر فائرنگ کرکے چار افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا واقعے کے بعد مشتعل شہریوں نے احتجاج شروع کردیا ہلاک ہونیوالوں میں محمد ابراہیم علی عطاء غلام علی اور سید عوض علی شامل ہیں۔ افسوسناک واقعے کے بعد جاں بحق افراد کے لواحقین کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی جبکہ مشتعل افراد نے احتجاج بھی کیا اور جناح روڈ پر ٹریفک معطل کردیا اس دوران فائرنگ بھی کی گئی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com