Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پنجاب کے ہوتے ہوئے سندھ اور بلوچستان کو حقوق نہیں مل سکتے ، عطاء اللہ مینگل
وقت اشاعت: Friday, 6 April, 2012, 12:30 GMT 17:30 PST

کراچی ...  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور نامور قوم پرست رہنما سردار عطا اللہ مینگل نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہوتے ہوئے سندھ اور بلوچستان کو کسی بھی صورت میں حقوق نہیں مل سکتے اور حکمران پنجاب کو کسی بھی صورت میں ناراض کرکے بلوچوں کو حق نہیں دیں گے ' لیاری اور بلوچستان میں بلوچوں کے قتل عام سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بلوچوں کا خون اتنا میٹھا ہے کہ حکمرانوں کو پینے میں مزا آتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملیر پریس کلب میں صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com