Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
عدالتوں پرمکمل اعتماد ہے اکبر بگٹی کی شہادت سے میرا کوئی تعلق نہیں،میر جام یوسف
وقت اشاعت: Wednesday, 10 October, 2012, 11:16 GMT 16:16 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر اور وفاقی وزیر میر جام یوسف نے کہا ہے کہ میں نے خود عدالت کے سامنے اپنے آپ کو سرنڈر کیا ہے مجھے عدالتوں پرمکمل اعتماد ہے نواب اکبر خان بگٹی کی شہادت سے میرا کوئی تعلق نہیں میں نے بحیثیت وزیر اعلی صرف یہ کہا تھا کہ بلوچستان میں اہم تنصیبات کی حفاظت کیلئے فوج کو بلایا جائے اس کے علاوہ نواب بگٹی کے شہادت سے میرا کوئی تعلق نہیں اگر پرویز مشرف یہ کہتے ہیں کہ نواب بگٹی کے خلاف کارروائی صوبائی حکومت کے ایماء پر کی گئی ہے تو یہ غلط اور بے بنیاد ہے وہ حقائق کو چھپارہے ہیں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com