Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
وقت اشاعت: Wednesday, 10 October, 2012, 11:14 GMT 16:14 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جناب جسٹس مصطفی مینگل نے نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہے اور اب کیس کی سماعت 21نومبر تک ملتوی کردی ہے کیس کی سماعت کے موقع پر بلوچستان مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر اور وفاقی وزیر میر جام یوسف سابقہ وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی شیر پائو کے مرکزی صدر آفتاب شیر پائو مسلم لیگ ق کے رکن صوبائی اسمبلی و سابق وزیر داخلہ میر شعیب نوشیروانی بھی موجود تھے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com