Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کے مسئلے کا واحد حل گرینڈ جرگہ ہے،طلال اکبر بگٹی
وقت اشاعت: Wednesday, 10 October, 2012, 11:02 GMT 16:02 PST

کوئٹہ (این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدر نوابزدہ طلال اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کا واحد حل گرینڈ جرگہ ہے اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سمیت جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی جماعتوں سے میرے دورہ لاہور اور اسلام آباد میں جو ملاقاتیں ہوئی ہے وہ کامیاب ہوئی ہے میں جلد ہی کوئٹہ میں مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ قائم کرونگا تاکہ بلوچستان کے مسئلے کے حل کیلئے گرینڈ جرگہ بلایا جائے اور سب کو اعتماد میں لیا جائے انہوںنے یہ بات لاہور اور اسلام آباد کا دورہ کرنے کے بعد بدھ کے روز بگٹی ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com