Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سپریم کورٹ کا ڈیرہ بگٹی میںلڑکیوں کو ونی کر نے پر از خود نوٹس
وقت اشاعت: Tuesday, 9 October, 2012, 12:27 GMT 17:27 PST

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے ڈیرہ بگٹی میں تیرہ لڑکیوں کو ونی کر نے کے معاملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے بدھ کو طارق مسوری بگٹی اور ونی قرار دی گئی بچیوں کو پیش کر نے کا حکم دیا ہے جبکہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں بھی ونی کے کیسز دیکھے  ایک وزیر بھی ملوث پایا گیا توذمہ دارا ن کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com