Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سپریم کورٹ کابلوچستان میں ڈاکٹرکی ٹارکنگ کلنگ اور ہڑتال کا نوٹس
وقت اشاعت: Tuesday, 9 October, 2012, 11:50 GMT 16:50 PST

کوئٹہ(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان میں ڈاکٹرکی ٹارکنگ کلنگ اور ہڑتال کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری کو ڈاکٹرز کے ساتھ بیٹھ کر کوئی پلان تیار کر نے کی ہدایت کی ہے ۔منگل کو بلوچستان میں امن وامان کیس کی سماعت کے دور ان چیف جسٹس نے کہاکہ کوئٹہ میں صرف کینٹ کا علاقہ محفوظ ہے۔ لیویز،پولیس اورایف سی کے لوگ بھی مارے جا رہے ہیں ہم خوف کا کلچر ختم کرنا چاہتے ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com