Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
چیف جسٹس کی کوئٹہ موجودگی عے باوجود ٹارگٹ کلنگ سے دو افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Monday, 8 October, 2012, 13:38 GMT 18:38 PST

 کوئٹہ (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چیف جسٹس کی موجودگی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ دریں ا ثناء کوئٹہ میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں اور ایک بچے سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر ہوا، دھماکے کے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com