Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نصیر آباد میں گیس پائب لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا دیا گیا
وقت اشاعت: Saturday, 6 October, 2012, 11:46 GMT 16:46 PST

چھتر(این این آئی) ضلع نصیر آباد کے علاقہ میں گیس پائب لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا دیا گیا کلومیٹر دورسے آگ کے شعلے نظر آنے لگے اوچ پاور سے نکلنے والی بجلی کئی شہروں کو معطل ہو گئی ۔ دھماکہ کی شدت اتنا زور دار تھا کلومیٹر تک لوگ گہری نید سے جاگ اٹھے۔ سیکورٹی فورس نے علاقہ میں ناکہ بندی کردی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com