Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نصیر آباد میں حالیہ سیلاب بارے عدالتی کمیشن بنایا جائے،جان محمد جمالی
وقت اشاعت: Saturday, 6 October, 2012, 11:43 GMT 16:43 PST

کوئٹہ (این این آئی)سینیٹ کے سابقہ ڈپٹی چیئرمین اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ نصیر آباد میں حالیہ سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور تقریبا ضلع نصیر آباد مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے اس بارے میں عدالتی کمیشن بنایا جائے کہ نصیر آباد سیلاب کے پانی سے تباہ ہوا ہے یا سندھ نے جان بوجھ کر پانی بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں چھوڑا ہے جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے انہوںنے یہ بات چھتر میںصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com