Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان امن وامان کیس کی سماعت 8اکتوبر کو ہوگی
وقت اشاعت: Saturday, 6 October, 2012, 11:19 GMT 16:19 PST

کوئٹہ (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں بلوچستان سے متعلق امن وامان کے حوالے سے کیس کی سماعت بروز پیر 8اکتوبر کو سپریم کورٹ کوئٹہ کی رجسٹری میں بلوچستان ہائی کورٹ کی بلڈنگ میں منعقد ہوگی اس سلسلے میں سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے ہفتے کے روز اس حوالے سے پولیس کے اعلی حکام کا ایک اجلاس ہوا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com