Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قانون کی حکمرانی اور بہتر نظم ونسق سے معاشرے میںا ستحکام پیدا ہوتا ہے، افتخار محمد چوہدری
وقت اشاعت: Saturday, 6 October, 2012, 11:15 GMT 16:15 PST

کوئٹہ (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور بہتر نظم ونسق سے معاشرے میںا ستحکام پیدا ہوتا ہے اور معاشرے ترقی کرتی ہے انہوںنے یہ بات ہفتے کے روز سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی انہوںنے کہا کہ جوڈیشل پالیسی کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اجلاس میں چاروں صوبوں اسلام آباد ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان نے شرکت کی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com