Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کے آئندہ وزیراعلی کا فیصلہ پارٹی کریگی، نواب ثناء اللہ زہری
وقت اشاعت: Saturday, 29 September, 2012, 11:23 GMT 16:23 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر چیف آف جھالاوان اور صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ڈسٹرکٹ کی بجائے رقبے کے لحاظ سے یا آبادی کے لحاظ سے کیا جائے بلوچستان میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں مسخ شدہ لاشیں اغواء برائے تاوان جیسے واقعات سے حالات خراب ہورہے ہیں اور امن وامان بھی بہتر نہیں پارٹی کے سربراہ میاں نواز شریف نے سردار اختر جان مینگل کے چھ نکاتی ایجنڈے کی حمایت نہیں کی اس طرح کے ایجنڈے کئی قوم پرست پہلے بھی دے  چکے ہیں بلوچستان کا آئندہ وزیر اعلی کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی کریگی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com