Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مسلم لیگ (ن) نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے اسرار اللہ زہری
وقت اشاعت: Saturday, 29 September, 2012, 10:37 GMT 15:37 PST

 اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ میر اسرار اللہ زہری نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے۔سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر مینگل اور پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کی ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اختر مینگل اسلام آباد میں اپنے پنجاب کے دوستوں سے ملنے آئے تھے اور پاکستان مسلم لیگ(ن )نے بھی ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com