Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اکبر بگٹی قتل کیس کے دوران تمام تفتیشی افسران دو اکتوبر کو طلب
وقت اشاعت: Monday, 24 September, 2012, 12:49 GMT 17:49 PST

کوئٹہ(این این آئی) انسداد دہشتگردی کوئٹہ کی عدالت نے نواب محمد اکبر بگٹی قتل کیس کے دوران تمام تفتیشی افسران کو دو اکتوبر کو طلب کر لیا۔ انسداد دہشت گردی ون کے جج محمد اسماعیل بلوچ کی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران کرائم برانچ کے عملے نے نواب اکبربگٹی قتل کیس کا چالان عدالت میں پیش کردیا جس پر معزز عدالت نیکرائم برانچ کے تمام متعلقہ تفتیشی افسران کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا اور کیس کی سماعت دواکتوبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com