Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے دو افراد سپرد خاک
وقت اشاعت: Wednesday, 19 September, 2012, 13:01 GMT 18:01 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں زائرین کی بس پر بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے دو افراد کو ہزارہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سمیت ہزاروں افراد نمازے جنازہ میں شریک تھے علاقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com