Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
انسانی حقوق بارے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس منگل کوہوگا
وقت اشاعت: Monday, 17 September, 2012, 14:23 GMT 19:23 PST

کوئٹہ (این این آئی)انسانی حقوق کے بارے میں سینٹ کی قائمہ کمیٹی کا ایک اجلاس بروز منگل18ستمبر کو چیف سیکرٹری بلوچستان کی کمیٹی روم میں ہوگا اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر افراسیاب خٹک کریں گے ۔کمیٹی کے ممبران  19ستمبر کو سنٹرل جیل کوئٹہ کا دورہ بھی کریں گے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com