Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 18ستمبر کو شروع ہوگا
وقت اشاعت: Monday, 17 September, 2012, 14:21 GMT 19:21 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس بروز منگل 18ستمبر کو چار بجے ڈپٹی اسپیکر سید مطیع اللہ آغا کی صدارت میں شروع ہوگا موجودہ اسمبلی کا اجلاس 27ستمبر تک جاری رہے گا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com