Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مجھے نگراں وزیر اعظم کیلئے نامزد کیا جانا مذاق کے مترادف ہے ' سردار عطاا للہ مینگل
وقت اشاعت: Saturday, 15 September, 2012, 11:15 GMT 16:15 PST

کوئٹہ( این این آئی)بلوچ قوم پرست رہنما سردار عطااللہ مینگل نے مسلم لیگ (ن)کی جانب سے خود کو نگراں وزیر اعظم کیلئے نامزد کیے جانے کو ایک مذاق کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنی نامزدگی کسی طور پر سنجیدہ اقدام نظر نہیں آتی،اگر میں نے یہ پیشکش منظور کر لی تو میرے بیٹے مجھے کسی نفسیاتی ہسپتال لے جائینگے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com