Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان، صوبائی وزیر بابو امین عمرانی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل
وقت اشاعت: Thursday, 13 September, 2012, 12:49 GMT 17:49 PST

 کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بابو امین عمرانی کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قراردے دیا جبکہ جعلی ڈگری کے ایک اور کیس میں صوبائی وزیرمواصلات علی مدد جتک کی اہلیت کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کرلیا۔، فیصلہ آئندہ ہفتے سنایا جائیگا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com