Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مستونگ میں فائرنگ سے 9مزدور جاں بحق
وقت اشاعت: Thursday, 13 September, 2012, 12:19 GMT 17:19 PST

 مستونگ (این این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 9مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔جمعرات کو لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت میں کوئٹہ کراچی نیشنل ہائی وے مزدور سڑک کی تعمیر کر رہے تھے کہ اچانک نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں نو مزدور جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے واقعہ کے بعد لیویز اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com