Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام ،
وقت اشاعت: Wednesday, 12 September, 2012, 12:48 GMT 17:48 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام ،مسافر کوچ کے ذریعے لیاری سے پشین جانیوالے میاں ، بیوی اور بیٹی کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزمیاں غنڈی کے علاقے میں دوران چیکنگ ایف سی نے ایک مسافر بس جو کراچی سے پشین جارہی تھی چیکنگ کی تو مسافر بس میں سوار دو خواتین اور ایک شخص کو مشکوک حالت میں پایا گیا جب ان کی تلاشی لی گئی تو ان کے قبضے سے بارہ ہینڈ گرنیڈ 39کلو چرس برآمد کرلی گئی ایف سی نے تینوں کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com