Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ، ایس پی انوسٹی گیشن جمیل کاکڑ کی نماز جنازہ روز پولیس لائن میں ادا کردی گئی
وقت اشاعت: Friday, 7 September, 2012, 12:43 GMT 17:43 PST

کوئٹہ (این این آئی)ایس پی انوسٹی گیشن جمیل کاکڑ جنہیں جمعہ کی صبح کوئٹہ ائیر پورٹ رو ڈ پر کلی گل محمد میں گھر کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا ان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی بعد میں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا جس میں بھاری تعداد میں افراد نے شرکت کی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com