Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
آئندہ انتخابات میں دینی جماعتیں کامیاب ہونگی،مولانا عبدالغفور حیدری
وقت اشاعت: Friday, 7 September, 2012, 12:42 GMT 17:42 PST

قلات (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے ہماری راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالیں تو آئندہ انتخابات میں دینی جماعتیں کامیاب ہونگی، دینی جماعتوں کا راستہ روکنے کیلئے یہودی لابی کروڑوں روپے خرچ کررہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے قلات پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com