Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان بد امنی کیس ، حکومت اور ایف سی کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
وقت اشاعت: Friday, 7 September, 2012, 11:27 GMT 16:27 PST

کوئٹہ (این این آئی)سپریم کورٹ نے بلوچستان بد امنی کیس میں لاپتہ افراد کے حوالے سے بلوچستان حکومت اور ایف سی کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا جبکہ عبوری حکم جاری کرتے ہوئے اسلحے اور غیر قانونی گاڑیوں کی راہداریاں منسوخ کرکے وفاقی سیکریٹر داخلہ اور دفاع کو آج بروز ہفتہ دوبارہ طلب کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جمعہ کے روز شروع کی ، بعدازاں سماعت ہفتہ تک ملتوی کردی گئی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com