Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ضلع مستونگ میں نیٹو کے دو آئل ٹینکر کو آگ لگادی گئی
وقت اشاعت: Friday, 7 September, 2012, 11:26 GMT 16:26 PST

کوئٹہ (این این آئی)ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے نیٹو کے دو آئل ٹینکر کو آگ لگادی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح کراچی سے افغانستان کے صوبے قندھار جانے والے نیٹو فورسز کے دو آئل ٹینکر پر فائرنگ کردی جس سے آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لیویز نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com