Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ، فائرنگ سے ایس پی انویسٹی گیشن جاں بحق
وقت اشاعت: Friday, 7 September, 2012, 10:47 GMT 15:47 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایس پی انویسٹی گیشن جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن جمیل کاکڑ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں پیشی کیلئے آرہے تھے جب ائیرپورٹ روڈ پر ان پر فائرنگ کر دی گئی جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ سی سی پی او کوئٹہ میر زبیر محمودنے جائے وقوعہ پر میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  پولیس عوام کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی ۔بعد ازاں، ان کی نمازجنازہ میں پولیس حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com