Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ڈیرہ بگٹی سے ایف سی کا قبضہ ختم کرایا جائے ، نوابزادہ طلال اکبر بگٹی
وقت اشاعت: Tuesday, 4 September, 2012, 13:02 GMT 18:02 PST

کوئٹہ(این این آئی) جمہوری وطن پارٹی کے صدر نوابزادہ طلال اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جس دلیری سے بلوچستان کے مسئلہ پرکاروائی کی اس پرخوشی ہے ،وہ ڈیرہ بگٹی ضرور جائیں گے۔ کوئٹہ میں سپریم کورٹ میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق کیس کی سماعت میں اپنا بیان قلمبند کرانے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے نوابزادہ طلال بگٹی کا کہنا تھا کہ ڈیرہ بگٹی سے ایف سی کا قبضہ ختم کرایا جائے بلکہ اس ادارے کو ہی ختم کردینا چاہئے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایف سی کو پولیس کے اختیارات دینے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com